ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الكهف (18) — آیت 92

ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۹۲﴾
پھر وہ کچھ اور سامان ساتھ لے کر چلا۔ En
پھر اس نے ایک اور سامان کیا
En
وه پھر ایک سفر کے سامان میں لگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

92۔ 2 یعنی اب اس کا رخ کسی اور طرف ہوگیا۔