ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الكهف (18) — آیت 89

ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۸۹﴾
پھر وہ کچھ اور سامان ساتھ لے کر چلا۔ En
پھر اس نے ایک اور سامان (سفر کا) کیا
En
پھر وه اور راه کے پیچھے لگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

89۔ 1 یعنی اب مغرب سے مشرق کی طرف سفر اختیار کیا۔