ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الكهف (18) — آیت 85

فَاَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۸۵﴾
تو وہ کچھ سامان ساتھ لے کر چلا۔ En
تو اس نے (سفر کا) ایک سامان کیا
En
وه ایک راه کے پیچھے لگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

85۔ 1 دوسرے سبب کے معنی راستے کے کئے گئے ہیں یا یہ مطلب ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے وسائل سے مزید وسائل تیار اور مہیا کئے، جس طرح اللہ کے پیدا کردہ لوہے سے مختلف قسم کے ہتھیار اور اسی طرح دیگر خام مواد سے بہت سی اشیاء بنائی جاتی ہیں۔