ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الكهف (18) — آیت 67

قَالَ اِنَّکَ لَنۡ تَسۡتَطِیۡعَ مَعِیَ صَبۡرًا ﴿۶۷﴾
اس نے کہا بے شک تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کر سکے گا۔ En
(خضر نے) کہا کہ تم میرے ساتھ رہ کر صبر نہیں کرسکو گے
En
اس نے کہا آپ میرے ساتھ ہرگز صبر نہیں کرسکتے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔