ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الكهف (18) — آیت 3

مَّاکِثِیۡنَ فِیۡہِ اَبَدًا ۙ﴿۳﴾
جس میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ En
جس میں وہ ابدا لاآباد رہیں گے
En
جس میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔