اور ان لوگوں پر جو یہودی ہوئے ہم نے وہ چیزیں حرام کیں جو ہم نے تجھ پر اس سے پہلے بیان کی ہیں اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا اور لیکن وہ اپنے آپ ہی پر ظلم کرتے تھے۔
En
اور چیزیں ہم تم سے پہلے بیان کرچکے ہیں وہ ہم نے یہودیوں پر حرام کردی تھیں۔ اور ہم نے ان پر کچھ ظلم نہیں کیا بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے
118۔ 1 دیکھئے سورة الا نعام، (وَعَلَيالَّذِيْنَهَادُوْاحَرَّمْنَاكُلَّذِيْظُفُرٍ ۚ وَمِنَالْبَقَرِوَالْغَنَمِحَرَّمْنَاعَلَيْهِمْشُحُوْمَهُمَآاِلَّامَاحَمَلَتْظُهُوْرُهُمَآاَوِالْحَوَايَآاَوْمَااخْتَلَطَبِعَظْمٍۭذٰلِكَجَزَيْنٰهُمْبِبَغْيِهِمْ ڮ وَاِنَّالَصٰدِقُوْنَ) 6۔ الانعام:146) کا حاشیہ، نیز سورة نساء۔ (فَبِظُلْمٍمِّنَالَّذِيْنَهَادُوْاحَرَّمْنَاعَلَيْهِمْطَيِّبٰتٍاُحِلَّتْلَهُمْوَبِصَدِّهِمْعَنْسَبِيْلِاللّٰهِكَثِيْرًا) 4۔ النساء:160) میں بھی اس کا ذکر ہے
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔