اور اس کی وجہ سے جو تمھاری زبانیں جھوٹ کہتی ہیں، مت کہو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے، تاکہ اللہ پر جھوٹ باندھو۔ بے شک جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں وہ فلاح نہیں پاتے۔
En
اور یوں ہی جھوٹ جو تمہاری زبان پر آجائے مت کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھنے لگو۔ جو لوگ خدا پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں ان کا بھلا نہیں ہوگا
کسی چیز کو اپنی زبان سے جھوٹ موٹ نہ کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھ لو، سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ پر بہتان بازی کرنے والے کامیابی سے محروم ہی رہتے ہیں
En
116۔ 1 یہ اشارہ ہے ان جانوروں کی طرف جو وہ بتوں کے نام وقف کر کے ان کو اپنے لئے حرام کرلیتے تھے، جیسے بحیرہ، سائبہ، وصیلہ اور حام وغیرہ۔ (دیکھئے (مَاجَعَلَاللّٰهُمِنْۢبَحِيْرَةٍوَّلَاسَاۗىِٕبَةٍوَّلَاوَصِيْلَةٍوَّلَاحَامٍ ۙ وَّلٰكِنَّالَّذِيْنَكَفَرُوْايَفْتَرُوْنَعَلَياللّٰهِالْكَذِبَ ۭ وَاَكْثَرُهُمْلَايَعْقِلُوْنَ) 5۔ المائدہ:13) اور الا نعام (وَقَالُوْامَافِيْبُطُوْنِهٰذِهِالْاَنْعَامِخَالِصَةٌلِّذُكُوْرِنَاوَمُحَرَّمٌعَلٰٓياَزْوَاجِنَا ۚ وَاِنْيَّكُنْمَّيْتَةًفَهُمْفِيْهِشُرَكَاۗءُ ۭ سَيَجْزِيْهِمْوَصْفَهُمْۭاِنَّهٗحَكِيْمٌعَلِيْمٌ 139 قَدْخَسِرَالَّذِيْنَقَتَلُوْٓااَوْلَادَهُمْسَفَهًۢابِغَيْرِعِلْمٍوَّحَرَّمُوْامَارَزَقَهُمُاللّٰهُافْتِرَاۗءًعَلَياللّٰهِ ۭ قَدْضَلُّوْاوَمَاكَانُوْامُهْتَدِيْنَ 140ۧ وَهُوَالَّذِيْٓاَنْشَاَجَنّٰتٍمَّعْرُوْشٰتٍوَّغَيْرَمَعْرُوْشٰتٍوَّالنَّخْلَوَالزَّرْعَمُخْتَلِفًااُكُلُهٗوَالزَّيْتُوْنَوَالرُّمَّانَمُتَشَابِهًاوَّغَيْرَمُتَشَابِهٍ ۭ كُلُوْامِنْثَمَرِهٖٓاِذَآاَثْمَرَوَاٰتُوْاحَقَّهٗيَوْمَحَصَادِهٖ ڮ وَلَاتُسْرِفُوْا ۭ اِنَّهٗلَايُحِبُّالْمُسْرِفِيْنَ 141ۙ) 6۔ الانعام:139 تا 141) کے حواشی)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔