ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 89

وَ قُلۡ اِنِّیۡۤ اَنَا النَّذِیۡرُ الۡمُبِیۡنُ ﴿ۚ۸۹﴾
اور کہہ دے بے شک میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔ En
اور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوں
En
اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے واﻻ ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔