ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 84

فَمَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿ؕ۸۴﴾
پھر ان کے کسی کام نہ آیا، جو وہ کمایا کرتے تھے۔ En
اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے
En
پس ان کی کسی تدبیروعمل نے انہیں کوئی فائده نہ دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔