ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 77

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ؕ۷۷﴾
بے شک اس میں ایمان والوں کے لیے یقینا بڑی نشانی ہے۔ En
بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے
En
اور اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔