ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 69

وَ اتَّقُوا اللّٰہَ وَ لَا تُخۡزُوۡنِ ﴿۶۹﴾
اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔ En
اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو
En
اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔