ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 61

فَلَمَّا جَآءَ اٰلَ لُوۡطِۣ الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿ۙ۶۱﴾
پھر جب لوط کے گھر والوں کے پاس بھیجے ہوئے آئے۔ En
پھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے
En
جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔