ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 30

فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۳۰﴾
تو فرشتوں نے سب کے سب نے، تمام نے سجدہ کیا۔ En
تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے
En
چنانچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجده کر لیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔