ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحجر (15) — آیت 1

الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ وَ قُرۡاٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱﴾
الر۔ یہ کامل کتاب اور واضح قرآن کی آیات ہیں۔ En
آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں
En
الرٰ، یہ کتاب الٰہی کی آیتیں ہیں اور کھلے اور روشن قرآن کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

ا لر، یہ کتاب الٰہی کی آیتیں ہیں اور کھلی اور روشن قرآن کی (1)۔