ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ يوسف (12) — آیت 16

وَ جَآءُوۡۤ اَبَاہُمۡ عِشَآءً یَّبۡکُوۡنَ ؕ﴿۱۶﴾
اور وہ اپنے باپ کے پاس اندھیرا پڑے روتے ہوئے آئے۔ En
(یہ حرکت کرکے) وہ رات کے وقت باپ کے پاس روتے ہوئے آئے
En
اور عشا کے وقت (وه سب) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔