ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ يوسف (12) — آیت 1

الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۟﴿۱﴾
الر۔ یہ واضح کتاب کی آیات ہیں۔ En
الٓرا۔ یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں
En
الرٰ، یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں۔