ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الناس (114) — آیت 5

الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾
وہ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ En
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
En
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔