ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الناس (114) — آیت 2

مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾
لوگوں کے بادشاہ کی۔ En
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
En
لوگوں کے مالک کی (اور) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 جو ذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نہگداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اسی کے پاس ہو۔