ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفلق (113) — آیت 2

مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾
اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔ En
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
En
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یہ عام ہے اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سے پناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔