ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفلق (113) — آیت 1

قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾
تو کہہ میں مخلوق کے رب کی پناہ پکڑتا ہوں۔ En
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
En
آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں (1)