ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإخلاص (112) — آیت 3

لَمۡ یَلِدۡ ۬ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳﴾
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔ En
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
En
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یعنی نہ کوئی چیز اس سے نکلی ہے نہ وہ کسی چیز سے نکلا ہے۔