ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإخلاص (112) — آیت 2

اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾
اللہ ہی بے نیاز ہے۔ En
معبود برحق جو بےنیاز ہے
En
اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یعنی سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔