ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإخلاص (112) — آیت 1

قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
کہہ دے وہ اللہ ایک ہے۔ En
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
En
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے