ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المسد/اللهب (111) — آیت 1
تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّ تَبَّ ؕ﴿۱﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہوگئے اور وہ (خود) ہلاک ہوگیا۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
ترجمہ محمد جوناگڑھی
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ (خود) ہلاک ہوگیا (1)

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل