ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الكافرون (109) — آیت 4

وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾
اور نہ میں اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم نے کی۔ En
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
En
اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔