ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الماعون (107) — آیت 4

فَوَیۡلٌ لِّلۡمُصَلِّیۡنَ ۙ﴿۴﴾
پس ان نمازیوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ En
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
En
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔