ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الماعون (107) — آیت 3

وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ؕ﴿۳﴾
اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا۔ En
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
En
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہونگی ورنہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔