ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الماعون (107) — آیت 1

اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یُکَذِّبُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۱﴾
کیا تونے اس شخص کو دیکھا جو جزا کو جھٹلاتا ہے۔ En
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
En
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

کیا تو نے دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے (1)۔