ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ قريش (106) — آیت 3

فَلۡیَعۡبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الۡبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾
تو ان پر لازم ہے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں۔ En
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
En
پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔