ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ قريش (106) — آیت 1

لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ ۙ﴿۱﴾
قریش کے دل میں محبت ڈالنے کی وجہ سے۔ En
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
En
قریش کے مانوس کرنے کے لئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

قریش کے مانوس کرنے کے لئے