ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفيل (105) — آیت 3

وَّ اَرۡسَلَ عَلَیۡہِمۡ طَیۡرًا اَبَابِیۡلَ ۙ﴿۳﴾
اور ان پر جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیج دیے۔ En
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
En
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 ابابیل پرندے کا نام نہیں بلکہ اس کے معنی غول در غول۔