ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الفيل (105) — آیت 2

اَلَمۡ یَجۡعَلۡ کَیۡدَہُمۡ فِیۡ تَضۡلِیۡلٍ ۙ﴿۲﴾
کیا اس نے ان کی تدبیر کو بے کار نہیں کر دیا؟ En
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
En
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یعنی وہ خانہ کعبہ ڈھانے کا ارادہ لے کر آئے تھا، اس میں اس کو ناکام کردیا۔۔ استفہام تقریری ہے۔