ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الهمزة (104) — آیت 8

اِنَّہَا عَلَیۡہِمۡ مُّؤۡصَدَۃٌ ۙ﴿۸﴾
یقینا وہ ان پر ( ہر طرف سے) بند کی ہوئی ہے ۔ En
(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے
En
وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 مؤصدۃ جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دئیے جائیں گے تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبے لمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بیڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کے نزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔ (فتح القدیر)