ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكاثر (102) — آیت 6

لَتَرَوُنَّ الۡجَحِیۡمَ ۙ﴿۶﴾
کہ یقینا تم ضرور جہنم کو دیکھو گے۔ En
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
En
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

6۔ 1 یہ قسم مخذوف کا جواب ہے یعنی اللہ کی قسم تم جہنم ضرور دیکھو گے یعنی اس کی سزا بھگتو گے