ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكاثر (102) — آیت 4

ثُمَّ کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
پھر ہرگز نہیں، تم جلدی جان لو گے۔ En
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
En
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 اس کا انجام عنقریب تم جان لو گے، یہ بطور تاکید دو مرتبہ فرمایا۔