ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكاثر (102) — آیت 2

حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَ ؕ﴿۲﴾
یہاں تک کہ تم نے قبرستان جا دیکھے۔ En
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
En
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 اس کا مطلب ہے کہ حصول کی خاطر محنت کرتے کرتے تمہیں موت آگئی اور تم قبروں میں جا پہنچے۔