ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القارعة (101) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۸﴾
اور لیکن وہ شخص جس کے پلڑے ہلکے ہو گئے۔ En
اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
En
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 جس کی برائیاں نیکیوں پر غالب ہوں گی اور برائیوں کا پلڑا بھاری اور نیکیوں کا ہلکا ہوگا۔