ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القارعة (101) — آیت 7

فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ؕ﴿۷﴾
تو وہ خوشی کی زندگی میں ہو گا۔ En
وہ دل پسند عیش میں ہو گا
En
وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 یعنی ایسی زندگی جس کو وہ صاحب زندگی پسند کرے گا۔