ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القارعة (101) — آیت 3

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡقَارِعَۃُ ؕ﴿۳﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ کھٹکھٹانے والی کیا ہے؟ En
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
En
تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔