ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العاديات (100) — آیت 10

وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوۡرِ ﴿ۙ۱۰﴾
اور جو کچھ سینوں میں ہے ظاہر کر دیا جائے گا۔ En
اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
En
اور سینوں کی پوشیده باتیں ﻇاہر کر دی جائیں گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

حصل، میز وبین یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔