ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ العاديات (100) — آیت 1

وَ الۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے ان ( گھوڑوں) کی جو پیٹ اور سینے سے آواز نکالتے ہوئے دوڑنے والے ہیں! En
ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں
En
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم! En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم (1)