پھر اگر تم منہ موڑ لو تو میں نے تم سے کوئی مزدوری نہیں مانگی، میری مزدوری نہیں ہے مگر اللہ پر اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں فرماں برداروں سے ہوجاؤں۔
En
اور اگر تم نے منہ پھیر لیا تو (تم جانتے ہو کہ) میں نے تم سے کچھ معاوضہ نہیں مانگا۔ میرا معاوضہ تو خدا کے ذمے ہے۔ اور مجھے حکم ہوا ہے کہ میں فرمانبرداروں میں رہوں
پھر بھی اگر تم اعراض ہی کیے جاؤ تو میں نے تم سے کوئی معاوضہ تو نہیں مانگا، میرا معاوضہ تو صرف اللہ ہی کے ذمہ ہے اور مجھ کو حکم کیا گیا ہے کہ میں مسلمانوں میں سے رہوں
En
72۔ 1 کہ جس کی وجہ سے تم یہ تہمت لگا سکو کہ دعوائے نبوت سے اس کا مقصد تو مال و دولت کا اکٹھا کرنا ہے۔ 72۔ 2 حضرت نوح ؑ کے اس قول سے بھی معلوم ہوا کہ تمام انبیاء کا دین اسلام ہی رہا گو شرائع مختلف اور مناہج متعدد رہے۔ جیسا کہ آیت لکل جعلنا منکم شرعۃ و منہاجا، سے واضح ہے۔ لیکن دین سب کا اسلام تھا۔ ملاحظہ ہو سورة النمل 91 (وَمَنْجَاۗءَبالسَّيِّئَةِفَكُبَّتْوُجُوْهُهُمْفِيالنَّارِ ۭ هَلْتُجْزَوْنَاِلَّامَاكُنْتُمْتَعْمَلُوْنَ) سورة بقرہ 131، 132 (اِذْقَالَلَهٗرَبُّهٗٓاَسْلِمْ ۙ قَالَاَسْلَمْتُلِرَبِّالْعٰلَمِيْنَ 131 وَوَصّٰىبِهَآاِبْرٰھٖمُبَنِيْهِوَيَعْقُوْبُۭيٰبَنِىَّاِنَّاللّٰهَاصْطَفٰىلَكُمُالدِّيْنَفَلَاتَمُوْتُنَّاِلَّاوَاَنْتُمْمُّسْلِمُوْنَ 132) سورة یونس 84 (وَقَالَمُوْسٰىيٰقَوْمِاِنْكُنْتُمْاٰمَنْتُمْباللّٰهِفَعَلَيْهِتَوَكَّلُوْٓااِنْكُنْتُمْمُّسْلِمِيْنَ 84) سورة اعراف 126 (وَمَاتَنْقِمُمِنَّآاِلَّآاَنْاٰمَنَّابِاٰيٰتِرَبِّنَالَمَّاجَاۗءَتْنَاۭرَبَّنَآاَفْرِغْعَلَيْنَاصَبْرًاوَّتَوَفَّنَامُسْلِمِيْنَ 126) سورة نمل 44 (قِيْلَلَهَاادْخُلِيالصَّرْحَ ۚ فَلَمَّارَاَتْهُحَسِبَتْهُلُجَّةًوَّكَشَفَتْعَنْسَاقَيْهَا ۭ قَالَاِنَّهٗصَرْحٌمُّمَرَّدٌمِّنْقَوَارِيْرَ ڛ قَالَتْرَبِّاِنِّىْظَلَمْتُنَفْسِيْوَاَسْلَمْتُمَعَسُلَيْمٰنَلِلّٰهِرَبِّالْعٰلَمِيْنَ 44) سورة مائدہ 11، 44 (يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَاٰمَنُوااذْكُرُوْانِعْمَتَاللّٰهِعَلَيْكُمْاِذْهَمَّقَوْمٌاَنْيَّبْسُطُوْٓااِلَيْكُمْاَيْدِيَهُمْفَكَفَّاَيْدِيَهُمْعَنْكُمْ ۚ وَاتَّقُوااللّٰهَ ۭ وَعَلَياللّٰهِفَلْيَتَوَكَّلِالْمُؤْمِنُوْنَ 11ۧ) (اِنَّآاَنْزَلْنَاالتَّوْرٰىةَفِيْهَاهُدًىوَّنُوْرٌ ۚ يَحْكُمُبِهَاالنَّبِيُّوْنَالَّذِيْنَاَسْلَمُوْالِلَّذِيْنَهَادُوْاوَالرَّبّٰنِيُّوْنَوَالْاَحْبَارُبِمَااسْتُحْفِظُوْامِنْكِتٰبِاللّٰهِوَكَانُوْاعَلَيْهِشُهَدَاۗءَ ۚ فَلَاتَخْشَوُاالنَّاسَوَاخْشَوْنِوَلَاتَشْتَرُوْابِاٰيٰتِيْثَـمَنًاقَلِيْلًاۭوَمَنْلَّمْيَحْكُمْبِمَآاَنْزَلَاللّٰهُفَاُولٰۗىِٕكَهُمُالْكٰفِرُوْنَ 44) سورة انعام 162، 163 (قُلْاِنَّصَلَاتِيْوَنُسُكِيْوَمَحْيَايَوَمَمَاتِيْلِلّٰهِرَبِّالْعٰلَمِيْنَ 162ۙ لَاشَرِيْكَلَهٗ ۚ وَبِذٰلِكَاُمِرْتُوَاَنَااَوَّلُالْمُسْلِمِيْنَ 163)۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔