ترجمہ و تفسیر — سورۃ العلق (96) — آیت 11

اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَانَ عَلَی الۡہُدٰۤی ﴿ۙ۱۱﴾
کیا تو نے دیکھا اگر وہ ہدایت پر ہو۔ En
بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
En
بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 10 میں تا آیت 12 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 یعنی جس کو یہ نماز پڑھنے سے روک رہا ہے، وہ ہدایت پر ہو۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ ذرا سوچو تو، اگر وہ بندہ راہ راست پر ہو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔