ترجمہ و تفسیر — سورۃ العلق (96) — آیت 10

عَبۡدًا اِذَا صَلّٰی ﴿ؕ۱۰﴾
ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔ En
(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
En
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 9 میں تا آیت 11 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

10۔ 1 مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابو جہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ جب بندہ نماز پڑھے۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔