ترجمہ و تفسیر — سورۃ البلد (90) — آیت 4

لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾
بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے۔ En
کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
En
یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 3 میں تا آیت 5 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یعنی اس کی زندگی محنت و مشقت اور شدائد سے معمور ہے۔ امام طبری نے اس مفہوم کو اختیار کیا ہے، یہ جواب قسم ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ کہ ہم نے انسان کو سختی جھیلتے رہنے والا پیدا کیا ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔