ترجمہ و تفسیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 30

وَ ادۡخُلِیۡ جَنَّتِیۡ ﴿٪۳۰﴾
اور میری جنت میں داخل ہو جا ۔ En
اور میری بہشت میں داخل ہو جا
En
اور میری جنت میں چلی جا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 29 میں میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ اور میری جنت میں داخل ہو جا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔