ترجمہ و تفسیر — سورۃ الفجر (89) — آیت 19

وَ تَاۡکُلُوۡنَ التُّرَاثَ اَکۡلًا لَّمًّا ﴿ۙ۱۹﴾
اور تم میراث کھا جاتے ہو، سب سمیٹ کر کھا جانا۔ En
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
En
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 18 میں تا آیت 20 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

19۔ 1 یعنی جس طریقے سے بھی حاصل ہو، حلال طریقے سے حرام طریقے سے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔