ترجمہ و تفسیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 24

فَیُعَذِّبُہُ اللّٰہُ الۡعَذَابَ الۡاَکۡبَرَ ﴿ؕ۲۴﴾
تو اسے اللہ عذاب دے گا، سب سے بڑا عذاب۔ En
تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
En
اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 23 میں تا آیت 25 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

1۔ 1 یعنی جہنم کا دائمی عذاب۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ تو اللہ اسے بہت بڑی سزا دے گا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔