ترجمہ و تفسیر — سورۃ الغاشية (88) — آیت 10

فِیۡ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ ﴿ۙ۱۰﴾
بلند جنت میں ہوں گے۔ En
بہشت بریں میں
En
بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 9 میں تا آیت 11 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ اونچی جنت میں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔