ترجمہ و تفسیر — سورۃ الأعلى (87) — آیت 11

وَ یَتَجَنَّبُہَا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۱﴾
اور اس سے علیحدہ رہے گا جو سب سے بڑا بدنصیب ہے ۔ En
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
En
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 10 میں تا آیت 12 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیونکہ ان کا کفر پر اصرار اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔ ب

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ اور جو بد بخت ہے وہ اس سے پرے ہی رہے گا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔